یمن کے مختلف شہروں میں
حوثی شدت پسندوں اور مںحرف رہنما علی عبداللہ صالح کے حامیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی
فوج
نے بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں جن میں دشمن کوبھاری جانی اور مالی نقصان سے
دوچار کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی یمن کے مرکزی شہر عدن کے العند فوجی اڈے سے دو اپاچی ہیلی
کاپٹروں نے ساحلی شہر تعز میں
حوثیوں کے مراکز پر شیلنگ کی جس میں دشمن کو نقصان
پہنچایا گیا۔
0 comments:
Post a Comment