• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 26, 2015

    غربِ اردن : اسرائیلی فورسز نے فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا



    مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیل کی سرحدی پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس خاتون نے افسروں کو چاقو مارنے کی کوشش کی تھی۔
    اسرائیلی پولیس نے ایک بیان کہا ہے کہ ''ایک فلسطینی خاتون مشکوک حرکات کرتے ہوئے بارڈر پولیس کے اہلکاروں کے نزدیک آ گئی تھی۔جب اس سے شناخت ظاہر کرنے کو  کہا گیا تو اس نے چاقو نکال لیا اور حملہ آور ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس فورسز نے اس کو گولی ماردی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غربِ اردن : اسرائیلی فورسز نے فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top