اردن کے وزیر داخلہ ناصر جودۃ نے ہیومن رائٹس کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں ہیومن رائٹس کے کمشنر نے کہا تھا کہ اردن یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے۔وہ عام شہریوں اور عام تنصیبات کو نشانہ بنارہا ہے۔ناصر جودہ نے جنرل اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یمن میں ہونے ہونے والی اتحادی افواج کی کاروائیوں میں موجود ہے کہ انھوں نے کسی عام شہری کو نشانہ نہیں بنایا۔
Wednesday, October 7, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment