• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 7, 2015

    شاہ عبداللہ کی پانامہ کے وزیر اعظم سے ملاقات

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے پانامہ ک وزیر اعظم خوان کارلوس سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے رہنماؤں نے آپس میں مختلف شعبوں میں تعاون پر زور دیا ۔شاہ عبداللہ نے کہا کہ لاطینی امریکہ سے تعلقات کی وجہ سے اردن کے لیے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔دونوں رہنماؤں نے آپس میں تجارت پر بھی زور دیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی پانامہ کے وزیر اعظم سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top