عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر سلیم الجبوری نے امریکی سربراہی میں قائم بین الاقوامی اتحاد کے سربراہ اور امریکن سفیر کا اپنے دفتر میں استقبال کیا اس موقع پر الانبار صوبے کے گورنر صہیب الراوی بھی موجود تھے۔
اس مجلس میں یہ بات ہوئی کہ صوبہ الانبار کو کی مکمل آزادی کے لئیے شدت پسندوں سے پاک کرنا ضروری ہے اس کے لئیے اتحادی فورسز ہر ممکن تعاون کے لئیے تیار ہے۔

0 comments:
Post a Comment