ہم ملک میں تکفیری روش سے انکار کرتے ہیں : حزب النور
مصر میں سرکردہ سیاسی پارٹی حزب النور
جو کہ مصر میں اسلامی اتھارٹی کے ساتھ
سب سے بڑی جماعتوں میں سے ہے ان کے
میڈیا امور کے اسسٹنٹ
چیف نادر بکار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں اخوان المسلمین کی کاروائیوں
کی وجہ سے حزب النور اور اس کی
قیادت کو بھی تشویش کی نگاہ سے دیکھا جا
رہا ہے اس لیے ملک میں اس حوالے سے کچھ
قوانین وضع ہونے چاہیں ۔اسی طرح
ملک میں تکفیری گروہوں کی نشاندہی ہونی چاہیے۔

0 comments:
Post a Comment