اسلامی انقلاب کے کمانڈر انچیف آیۃ اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے اپنی قابلیت کو ثابت کردیا ہے ۔ کیونکہ دنیا نے یہ تسلیم کرلیا اور اچھی طرح جان لیا ہے کہ ایرانی فوج میدان جنگ میں کسی زخم کی پرواہ نہیں کرتی ۔اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اسلام کے نام پر مسلح گروپوں کی تشکیل ، اور اسلامی حکومت ، اور بے گناہ لوگوں کا قتل ، یہ دشمنوں کے طریقوں میں ایک طریقہ ہے اور اسلام فوبیا کے رجحان کو مضبوط کیا جارہا ہے ۔
Monday, November 17, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment