عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو کار بم دھماکے جن میں سے ایک حملہ بغداد کے مشرق میں ہوا جس میں سات افراد قتل اور پندرہ زخمی ہو گے۔
دوسرا دھماکہ بغداد کے مغرب میں ہوا جس میں پانچ افراد قتل اورچودہ شدید زخمی ہو گے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے اکثر کی حالت تشویش ناک ہے

0 comments:
Post a Comment