• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    ولی عھد کی ٹونی ایبٹ سے ملاقات : سربراہی اجلاس اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

     ولی عھد کی ٹونی ایبٹ سے ملاقات میں سربراہی اجلاس اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

    سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی اسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں سربراہی اجلاس کے ایجنڈے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ولی عھد کی ٹونی ایبٹ سے ملاقات : سربراہی اجلاس اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top