تازہ ترین > قطر > قطری وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے سفیرکا استقبال قطر قطری وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے سفیرکا استقبال قطری وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے متحدہ عرب امارات کے سفیر مسٹر صالح بن محمد العامری کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور ترقی کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ Link 12/31/2014 03:53:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment