شمالی سیناء کے گورنر عبد الفتاح حرحور نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آئندہ ہفتے سے اس پر کام شروع ہو جاے گا ۔ گھر خالی کروانے کے لیئے لوگوں کو معاوضہ دیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کچھ خاندانوں سے ملاقات بھی کی ۔
یہ کام 30 مصری فوجیوں کی صحراے سیناء میں ھلاکت کے رد عمل میں شروع کیا گیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment