آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے تحت عسکری مشقوں ( محمد رسول اللہ ) کا آغاز ہوا ،اور یہ مشقیں ایران کے جنوب شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری ، زمینی ، اور فضائی فوجیں حصہ لیے گئیں اور یہ مشقیں سات دن تک جاری رہے گئی ۔
Thursday, December 25, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment