مصر میں برڈ فلو سے 10 لوگوں کی موت
مصر ميں پانچ سالہ ايک بچے کى برڈفلو سے موت ہوگئى۔
اس برس اب تک برڈ فلو کے 22 معاملات کى تصديق ہوئى ہے جن ميں سے 10 کى موت ہوچکى
ہے۔ يہ اطلاع کل دى گئى۔
وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر ہاشم عبدالغفار نے بتايا کہ متاثرہ بچے کو بخار اور سانس لينے ميں تکليف کى شکايت کے بعد جنوبى صوبہ آسوان کے ايک اسپتال ميں داخل کرايا گيا تھا جہاں سے بعد ميں اسے دوسرے اسپتال لے جايا گيا۔ بچے کو وينٹى ليٹر پر بھى رکھا گيا تھا ليکن تين دن بعد اس کى موت ہوگئى۔

0 comments:
Post a Comment