قطری وزیر اعظم کی یمنی انسانی حقوق کے وزیرکا استقبال
قطری وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے ملک کے دورے کے موقع پر یمن جمہوریہ میں انسانی حقوق کے وزیرمسٹرعز سعید اصبحی کا استقبال کیا۔
اجلاس کے دوران، انہوں نے باہمی اہم امور کا جائزہ لیا.
0 comments:
Post a Comment