تازہ ترین > قطر > قطری وزیر خارجہ کی احمد طعمہ سے ملاقات قطر قطری وزیر خارجہ کی احمد طعمہ سے ملاقات قطری وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے شامی انقلابی اور حزب مخالف فورسز کی قومی اتحاد حکومت کے صدر احمد طعمہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،موجودہ حکومت کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کے علاوہ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا. Link 12/29/2014 02:30:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment