• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 26, 2014

    آذربیجان کے وزیر دفاع کی بحرینی بادشاہ سے ملاقات

    آذربیجان کے وزیر دفاع کی بحرینی بادشاہ سے ملاقات: عسکری تعاون کو بڑھانے پر زور



    آذربیجان کے وزیر دفاع  ذاکر حسنوف کل شام بحرین کے دورے پر منامہ پہنچے ہیں  ، جہاں ان کا استقبال بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے کیا ،   اس ملاقات میں وزیر دفاع کے دورہ کرنے کا خیر مقدم کیا  ،اور  دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات پر بات چیت ہوئی ، اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون پر زور دیا گیا  ،اور باہمی تعاون کو مزید ترقی دینے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آذربیجان کے وزیر دفاع کی بحرینی بادشاہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top