• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 26, 2014

    عراقی وزیر اعظم کی ترکی کے دارالحکومت"انقرہ"میں ترک وزیر اعظم سے ملاقات

    عراق کے وزیراعظم"حیدر العبادی"ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گے جہاں پر ان کی ملاقات اپنے ترک ہم منصب"داؤد اوغلو"سے ہوئی اس ملاقات کے بعد عراقی وزیر اعظم نے صحافیوں کو بتایا کے ہم نے ترک وزیراعظم کو مطالبات کی لسٹ فراہم کی ہے جن میں فوجی تعاون،تربیت اور اسلحے کی فراہمی شامل ہے،دوسری جانب ترک وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی ہم نے عراق کے نیم خود مختار صوبے کردستان کی عسکری قوت"البیشمرکۃ"کو تربیت دی اور آئندہ بھی ہم عراق کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کریں گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی وزیر اعظم کی ترکی کے دارالحکومت"انقرہ"میں ترک وزیر اعظم سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top