سعودی عرب کے وزیر زراعت کی بحرین کے سفیر سے ملاقات
سعودی عرب کے وزیر زراعت ولید بن عبدالکریم کی بحرینی سفیر حمود بن عبداللہ بن حمد سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی ، اور خاص طور پر زراعت کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment