• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 26, 2014

    سعودی عرب کے 2015 کے بجٹ کے اعلان کے بعد خلیجی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

    سعودی عرب کے 2015 کے بجٹ کے اعلان کے بعد  خلیجی سٹاک مارکیٹ  میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے


    سعودی عرب کے سرمایا کاروں نے بجٹ کے اعلان کے بعد اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے اقتصادی ترقی میں نمایاں کمی واقع نہیں ہو گی ،  سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ میں 8749 پوائنٹ بند ہوئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کے 2015 کے بجٹ کے اعلان کے بعد خلیجی سٹاک مارکیٹ میں تیزی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top