• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 26, 2014

    عراق:دریائے فرات میں داعش کی چار کشتیاں غرق

    عراق کے مغربی شہر"الرمادی"میں دریائے فرات کی سمت داعش کے جنگجو کشتیوں کے ذریعے اسلحہ جمع کر رہے تھے عراقی فوج کو جونہی ان کشتیوں کا علم ہوا تو ان نے مقامی سرداروں کے ساتھ ملا کر دھماکہ خیز مواد لے کر جانے والی ان چار کشتیوں کو ان کے چودہ سواروں سمیت دریائے فرات میں ڈبو دیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:دریائے فرات میں داعش کی چار کشتیاں غرق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top