شامی فوج نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے دمشق میں لڑائی کے دوران دو اردنی مسلح افراد کو قتل کیا ہے،جنکا تعلق جیش الاسلام سے تھا۔فوج کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شامی فوج کے ساتھ اردنیوں کیے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں سینکڑوں اردنی ہلاک ہوئے ہیں۔
Friday, October 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment