• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    عالمی بنک کا اردن کو شامی مہاجرین کے لیے مذید قرضہ دینے کا اعلان

    امریکہ اور عالمی بنک نے شامی نہاجرین کو پناہ دینے کی وجہ سے مذید قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی بنک کے مطابق قرضے اگلے پانچ یا چھے ماہ کے دوران دیے جاہیں گے۔اس حوالے سے عالمی بنک نے ڈونر ممالک کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔اور یہ قرضہ بہت ہی کم سود کے ساتھ دیا جائے گا۔ لبنان میں 100 میں سے 30 فیصد لوگ مہاجر ہیں اور اردن میں 100 میں سے 20 فیصد آبادی  مہاجرین کی ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عالمی بنک کا اردن کو شامی مہاجرین کے لیے مذید قرضہ دینے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top