• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 22, 2015

    اسرائیلی فوجیوں نے مشتبہ فلسطینی سمجھ کر یہودی قتل کرڈالا

    فلسطینیوں کےخوف سے صہیونی فوجی پاگل ہوگئے

    اسرائیلی فوجیوں ، پولیس اور یہودی آباد کاروں پر فلسطینی شہریوں کا خوف کچھ ایسا طاری ہوا ہے کہ اب اپنے پرائے کا فرق بھی بھول بیٹھے ہیں۔ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک یہودی آباد کار کو مشتبہ فلسطینی سمجھ کر گولیاں ماردیں جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔
    عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب  مغربی بیت المقدس میں "یرمیحو" نامی شاہراہ پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک یہودی آباد کار کو چلتےہوئے اس وقت گولیاں ماریں جب انہیں اس پر فلسطینی مزاحمت کارہونے کا شبہ ہوا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوجیوں نے مشتبہ فلسطینی سمجھ کر یہودی قتل کرڈالا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top