• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 22, 2015

    'انتفاضہ القدس' ۔۔۔ 21 ایام میں 53 فلسطینی شہید،6252 زخمی 9 یہودی واصل جہنم



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ القدس میں اب تک صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 53 فلسطینی شہید، 6252 زخمی اور نو صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔
    اسرائیل کے "القدس اسٹڈی سینٹر" کی جانب جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گی اہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی انفرادی کارروائیوں میں نو صہیونی ہلاک، 214 زخمی ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ اکیس ایام میں فلسطینیوں کی جانب سے سنگ باری کے 1096 ، فائرنگ کے 39 ، چاقوئوں کے 49 ، گاڑیوں کے ذریعے کچلنے کے 32 ، پٹرول بموں کے حملوں کے 457 واقعات رونما ہوئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 'انتفاضہ القدس' ۔۔۔ 21 ایام میں 53 فلسطینی شہید،6252 زخمی 9 یہودی واصل جہنم Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top