• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 22, 2015

    بان کی مون قاتلوں کے سرپرست، بیانات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں:حماس



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے اسرائیلی جار حیت کی حمایت میں جاری بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ظالم اور قاتلوں کا سرپرست قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ بان کی مون کے اسرائیل کی طرف داری پر منی بیانات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
    حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں طرز بیان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بان کی مون نے فلسطینیوں کے قاتلوں اور مظلوم فلسطینیوں کو ایک پلڑے میں رکھ کر انصاف کا قتل کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بان کی مون قاتلوں کے سرپرست، بیانات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top