• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 10, 2015

    وہ وجوہات جن کی بناء پر متحدہ عرب امارات یمن کو آزاد کروانا چاہتا ہے


    متحدہ عرب امارات:یمن کی عرب ریاست ہونے کی حیثیت کو برقراررکھنا ان وجویات میں سر فہرست ہے جن کی بنا پر متحدہ عرب امارات یمن کو آزاد کروانا چاہتی ہے۔یمن کی ایرانی حکومت کی تابداری کے خوف نے متحدہ عرب امارات کی یمن کو آزاد کروانے کی کوششوں نے سراٹھا لیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی سکیورٹی یمن سے منسلک ہے۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن کی حدود کی حفاظت دراصل ان کی اپنی حدود کے طور پر کی جا رہی ہے تاکہ اپنی اماراتی عوام کے تحفظ فلاح وبہبود اور استحکام کو بھی محفوظ کیا جا سکے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: وہ وجوہات جن کی بناء پر متحدہ عرب امارات یمن کو آزاد کروانا چاہتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top