• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    یو اے ای کے وزیر خارجہ کی کیوبا کے وزیر خارجہ سے ملاقات


    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگوئزسے ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران،دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اورکئی شعبوں میں تعاون کو مضبوط کرنے کے طریقوں خاص طور پر صحت اور توانائی کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یو اے ای کے وزیر خارجہ کی کیوبا کے وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top