• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    میرا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا ہے :تیونسی صدر

    میرا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا ہے :تیونسی صدر

    تیونس کے صدر الباجی نے قاہرہ سے واپسی پر اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا ہے۔ انہوں نے مزید  کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں تیونس اور مصر کا نقطہ نظر ایک ہی ہے اور دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں اس کے علاوہ دونوں ممالک کے صدور نے مختلف امور پر بات چیت کی جس میں سیاسی اور معاشی مسائل قابل ذکر ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: میرا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا ہے :تیونسی صدر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top