• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    عراق :داعش نے 70 سنی قبائلیوں کو قتل کردیا

    سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں حکومت کے حامی ایک قبیلے سے تعلق رکھنے والے ستر ارکان کو اسی ہفتے قتل کردیا ہے۔
    قبائلی عمائدین اور اقوام متحدہ نے بدھ کو ان کے سفاکانہ قتل کی اطلاع دی ہے۔مقتولین الانبار میں آباد البونمر قبیلے کے ارکان تھے۔اس قبیلے کے سردار نائم جواد نے بتایا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے ان افراد کو صوبائی دارالحکومت الرمادی کے شمال میں واقع علاقے ثرثر میں قتل کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق :داعش نے 70 سنی قبائلیوں کو قتل کردیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top