• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    داعش نے یرغمال تین آشوری عیسائیوں کو قتل کردیا

    داعش کے جنگجوؤں نے اس سال فروری میں شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ میں کردملیشیا کے ساتھ لڑائی کے دوران قریباً دو سو آشوری عیسائیوں کو اغوا کر لیا تھا۔انسانی حقوق کے دو گروپوں کے مطابق ان میں سے تین افراد کو قتل کر دیا گیا ۔
    برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ ان تینوں کو گذشتہ ماہ قتل کیا گیا تھا لیکن ان کی ہلاکت کی تصدیق اسی ہفتے ایک ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد ہوئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے یرغمال تین آشوری عیسائیوں کو قتل کردیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top