• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    یمن کا معاملہ صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جاسکتا ہے : عبد اللہیان


    ایرانی کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کا دعوی ہے کہ یمن کا بحران عسکری اختیارات کے ذریعے سے حل نہیں کیا جاسکتا ہے ۔
     حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کے دوراں کہا ہے کہ یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات بہترین راستہ ہے اور انہوں  نے تاکید کرتے ہوے کہا ہے  کہ سعودی عرب کا شہری آبادی ، ہسپیتال ، اور اسکولوں پر بمباری یہ بین الاقوامی کنونشن کی نمائندگی کی خلاف ورزی کرتا ہے 
    اور یمنی وفد کے صدر نائف القانص نے تاکید کی ہے کہ یمنی عوام سعودی جارحیت کا مقابلہ خود کرے گی ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کا معاملہ صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جاسکتا ہے : عبد اللہیان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top