مصر میں قید دو بیلے ڈانسرز کی سزا میں کمی
مصر کی ایک عدالت نے بدکاری پر اکسانے کے الزام قید دو بیلے ڈانسرز کی سزا میں تین ماہ کی کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق مصر میں ایک عدالت نے دو بیلے ڈانسرز کو بدکاری پر اکسانے کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا سنائیتھی۔ان دونوں ڈانسروں کو جن میں ایک کو مصر کی ’شکیرا‘ اور دوسری کو ’برادیِس‘ کے طور پر جانا جاتا ہے، وڈیوز میں کم لباس ہو کر پرفارمنس کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ سزا یافتہ ڈانسر کے وکلا کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں آرٹ کی ترجمانی کی گئی ہے جسے مخلتف پہلو سے دیکھا جاسکتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment