یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کی کارروائیاں
عدن سمیت ملک کی تعمیر نو کے حوالے سے حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی سے نہیں روک
سکتیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں اور علی صالح کے وفاداروں نے دہشت گردی کے نتیجے
میں ملک کو غیر معمولی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ باغیوں کے ہاتھوں ہونے والی تباہی و
بربادی کی تعمیر نوحکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔

0 comments:
Post a Comment