قطرکے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے برطانیہ کے سفیرمسٹر نکولس کا ملک میں ان کی مدت ختم ہونے کے موقع پراستقبال کیا۔اور وزیر اعظم نے سفیر سے آئندہ قطر اور برطانیہ کی مزید ترقی اور خوشحالی کے درمیان تعلقات پر امید کا اظہارکیا۔
Thursday, October 8, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment