• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 21, 2015

    مصری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف اردن کے دورے پر

    مصر کے مسلح افوج کے چیف آف سٹاف محمود حجازی وفد کے ہمراہ  اردن کے دورہ پر عمان پہنچ گئے ہیں جہاں پر انکا استقبال اردن کی مسلح افواج کے امور کے سربراہ مشعل الزبن نے کیا۔دونوں سربراہوں کے درمیاں دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کو مزید بڑہانے پر بات چیت ہوئی۔اور دونوں کے درمیان مختلف فوجی  تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف اردن کے دورے پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top