اردن کے وزیر منصوبی بندی نے کہا ہے ہوسکتا ہے کہ شام کا بحران آئندہ دس سال تک جاری رہ سکتا ہے جس کیوجہ سے اردن بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ بدھ کے روز اردن کے وزیر منصوبہ بندی عماد الفاخوری نے یورپی بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اردن کی اقتصادی صورتحال پر بات چیت کی۔اور قومی ترجیحات کی شناخت اور اردن کے اقتصادی ترقی کے بارے میں بات چیت ہوئی۔
LINK
LINK

0 comments:
Post a Comment