برطانی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کی شام کو برطانوی وزیر خارجہ فلیپ ہیمند نے تاکید کرتے ہوے کہا ہے کہ سعودی حکومت علی النمر کے خلاف موت کی سزا نہیں دے سکتے ۔
گزشتہ روز جب ان سے لارڈز آف برطانیہ میں ایک مجلس میں نمر کے بارہ میں سوال کیا گیا تو ہیمند نے جواب میں کہا کہ ہم سعودی عرب کے عدالتی معاملے میں بات کرنا پسند نہیں کرتے بلکہ ہم یہ پسند کرتے ہیں کہ ہم سعودی عرب سے خفیہ طور پر بات کریں ۔
مزید انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب علی نمر پر جرم کا ارتکاب کرنے پر سزاے موت کا حکم صارد ہرگز نہیں کرسکتے کیونکی وہ چھوٹی عمر میں ہے ۔

0 comments:
Post a Comment