• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 21, 2015

    متحدہ عرب امارات کا 5جی نیٹ ورک چلانے کا اعلان

    متحدہ عرب امارات دنیا کا وہ پہلا ملک بننے جا رہا ہے جو 2020 کے آغاز میں ہونیوالی ایکسپو نمائش سے قبل  ملک بھر میں 5جی نیٹ ورک کا افتتاح کر دے گا ۔
    متحدہ عرب امارات کی ایک مواصلاتی کمپنی اتصالات کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد جلفار کا کہنا ہے کہ  ہم 5جی چلانے والی دنیا کی پہلی قوم بننے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں جہاں پوری ریاست میں 5جی نیٹ ورک چلایا جاسکے گا۔جلفار نے اس بات کی بھی تصدیق کر دی ہے کہ وہ2020میں مستقبل کے پہلے اور سمارٹ ترین ضلع میں دنیا کی بہترین نمائش کا انعقاد کرنے والے ہیں اور اس حوالے سے تکنیکی عملہ بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات کا 5جی نیٹ ورک چلانے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top