اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹری بانکی مون نے اردن اور اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات دوبارہ شروع کریں۔گزشتہ رات جار ہونے والے بیان میں بانکی مون نے مشرق وسطی میں امن کے حوالے سے اردن کے کرداد کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک مذاکرات کی میز پر دوبارہ واپس آجائیں۔اور جو انکے درمیان سابقہ امن معاہدے ہوئے ہیں ان پر عمل کریں
link
link

0 comments:
Post a Comment