اسلامی تحریک مزاحمت
"حماس" نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں اسرائیلی فوج کی جانب
سے جاری کریک ڈائون کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی تحریک انتفاضہ
کچلنے کے لیے فلسطینیوں کو جیلوں میں ڈال رہا ہے، تاہم صہیونی دشمن کی یہ غلط فہمی
ہے کہ وہ فلسطینیوں کی پکڑ دھکڑ سے تحریک انتفاضہ کو دبا لے گا۔
Wednesday, October 21, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment