• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    دہشتگرد تکفیری جماعت کو روکنا خطے کی پہلی ترجیحات میں سے ہے : روانجی


    یورپ اور امریکی امور کے ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تحت روانجی نے تاکید کی ہے کہ یمن اور شام کا مسئلہ سیاسی طریقے سے ہی حل ہوسکتا ہے اور دشتگرد تکفیری گروپوں کو روکنا خطے کی اول ترجیحات میں سے ہے ۔ 
    ایران کے نائب وزیر خارجہ تحت روانجی نے بدھ کے روز تہران میں ناروے کے نائب وزیر خارجہ تورہ ھاترم کے ساتھ ملاقات کے دوراں اعلان کیا ہے کہ ایران دونوں ممالک کے ساتھ مختلف سطحوں پر تعاون کو بڑھانے کے لیے تیار ہے ۔
    انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خطے کے بارے میں موقف  اور یمن اور شام کے مسئلے کے حل اورافغانستان کی سکیورٹی کو مضبوط کرنے کو واضع کیا ہے ۔
    اور انہوں نے تاکید کرتے ہوے کہا ہے کہ یمن اور شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جاے اور انہوں نے کہا کہ دہشتگرد گروپ ایک سنگین خطرہ ہے اور خطے کی پہلی ترجیحات میں سے ہے کہ ان گروپوں کو ختم کیا جاے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشتگرد تکفیری جماعت کو روکنا خطے کی پہلی ترجیحات میں سے ہے : روانجی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top