عرب امارات میں طالب علم
کو تشدد کا نشانہ بنانے پر استاد کو معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ
عرب امارات
کے ایک سکول کی ویڈیو نے ہر جانب تہلکہ مچا دیا تھا۔ مذکورہ ویڈیو میں
ایک استاد کی جانب سے طالم علم کو تشدد کا نشانہ
بناتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ اس
حوالے سے اب عرب امارات کے تعلیم کے وزیر نے مذکورہ استاد کو معطل کردیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment