• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    قاہرہ ؛ خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغاز

    قاہرہ ؛ خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغاز


    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغازکردیا گیا ہے، مصر میں خواتین مسافروں کو بہترین سہولت اور آسائش فراہم کرنے کیلئے پنک ٹیکسی کے نام سے سروس شروع کی گئی ہے۔ جس کا مقصد خواتین کے خلاف زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنا اور خواتین کو تحفظ دینا ہے ۔پنک ٹیکسی میں ایمرجنسی لائن بھی موجود ہے ۔ سروس شروع کرنے پر قائرہ کی خواتین نے انتہائی خوشی کااظہارکیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مرد کے مقابلے میں خاتون ڈرائیور کے ساتھ سفر کرنے میں وہ خود کو زیادہ محفوظ تصور کر رہی 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاہرہ ؛ خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغاز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top