• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 6, 2015

    متحدہ عرب امارات میں پہلی بار بیسویں صدی کے روسی فن کی نمائش


    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں بیسویں صدی کے روسی آرٹ کی بڑی نمائش شروع ہو رہی ہے۔

    نمائش میں بیسویں صدی میں روسی آرٹ کی ترقی کی عکاسی کرنے والے فن پارے پیش کئے جائیں گے۔ نمائش میں دوسری عالمی جنگ سے متعلق آرٹ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ نمائش میں روس کے مشہور مجسمہ سازوں ویرا موخینا اور یوگینی ووچیتیچ کے فن پارے، الیکساندر گیراسیموو، الیکسے گریتسائی، نیکولائی اندرونوو اور نیکولائی روریخ کی تصویریں دیکھی جا سکتی ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات میں پہلی بار بیسویں صدی کے روسی فن کی نمائش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top