• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 6, 2015

    شام بحران کے حل کے لیئے بان کی مون نے ایران سے مدد کی اپیل کردی

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے نیویارک میں ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے شام اور یمن سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ کیا۔
    اس موقع پر بان کی مون نے زور دیا کہ ایران شام میں خانہ جنگی کے خاتمے اور مسئلے کے پرامن حل کے لیے شام کی حکومت پر دباؤ ڈالے۔
    انہوں نے ایران اور عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے پر نیک نیتی کے ساتھ عمل درآمد کرنے پر بھی زور دیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام بحران کے حل کے لیئے بان کی مون نے ایران سے مدد کی اپیل کردی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top