اردن کے بادشا شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بار بار مسجد اقصی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے اردن اب سفارتی اور قانونی اختیارات استعنال کرے گا۔اور شاہ عبداللہ نے 2014 میں مسلم قائدین کی ہونے والی کانفرنس میں شریک تمام قائدین پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف قانونی اور سفارتی چارہ جوئی کریں۔
Thursday, October 8, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment