مصر میں ایک ایسے بچے نے جنم لیا ہے جس کے ماتھے پر صرف ایک آنکھ ہے جبکہ اس کے چہرے پر ناک کا وجود ہی نہیں ہے جس سے وہ سانس لے سکے۔ ڈاکٹرز اس بچے کی پیدائش پر چکرا کر رہ گئے ہیں اور اسے میڈیکل کی دنیا کا ایک انوکھا کیس قرار دے رہے ہیں۔ دیگر اعضاء ہاتھ، پائوں اور سر بالکل صحیح سلامت ہیں ۔
Thursday, October 8, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment