سعودی عرب میں حج کے موقع پر منی کے مقام پر بھگدڑ کے نتیجے میں پیش آئے حادثے
کے بعد ایران کا سعودی عرب کے خلاف 'منافقانہ' اور 'معاندانہ' کردار کھل کر سامنے آگیا
ہے۔ ایرانی حکومت اور اس کےحامی ذرائع ابلاغ نے جس طرح شہید ہونے والے حجاج کرام کی
لاشوں پر سیاست چمکانے کی کوشش کی ہے اس سے یہ واضح ہوگیا ے کہ تہران کو محض اپنے شہریوں
سے غرض ہے اور بھگدڑ میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کے معاملے کو مبالغہ آرائی کی
حد تک اچھال رہا ہے۔ حالانکہ بھگدڑ میں شہید اور زخمی ہونے والے سیکڑوں حجاج کرام دوسرے
ملکوں سے بھی تعلق رکھتے تھے۔
Wednesday, October 7, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment