عراقی وزیر اعظم نے کربلا شہر میں ایک ہسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں جو بھی غیر ملکی افوج موجود ہیں وہ سب ہماری اجازت سے ہیں اور وہ ملک میں جو بھی نقل و حمل کرتے ہیں وہ ہماری اجازت سے کر رہے ہیں اور جہاں پر بھی وہ زمینی یا فضائی کاروائی کر رہے ہیں تو اس سے پہلے وہ ہم کو اعتماد میں لیتے ہیں۔
اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ اتحادی افواج داعش کے خلاف ہماری امداد کے لئیے آئی ہوئی ہیں اور داعش صرف ہمارے لئیے ہی خطرہ نہیں بلکہ یہ ساری دنیا کے لئیے خطرناک ترین گروہ ہے
LINK
LINK

0 comments:
Post a Comment