• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 7, 2015

    مصر: سیناء میں مختلف واقعات میں، دو خواتین جاں بحق سات افراد زخمی

    مصر: سیناء میں مختلف واقعات میں، دو خواتین جاں بحق سات افراد زخمی

    مصر کے جزیرہ نما سیناء میں دو مختلف واقعات کے دوران دو خواتین جاں بحق جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا حملہ سیناء کے شمالی قصبے شیخ زوید میں ہوا جس میں ایک گھر پر راکٹ داغا گیا جس سے دو خواتین جاں بحق اور چار زخمی ہوگئیں جبکہ مصر کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دوسرے حملے میں مصر کے پولیس اہلکاروں کو العریش شہر میں نشانہ بنایا گیا جب ان کی گاڑی علاقے کا گشت کر رہی تھی۔ تاہم اس حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: سیناء میں مختلف واقعات میں، دو خواتین جاں بحق سات افراد زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top